اسمارٹ فون کی ایپ بے تحاشہ شراب نوشی پر قابو پانے میں مددگار

82

لندن :برٹش میڈیکل جرنل نے سوئٹزرلینڈ لاؤسان یونیورسٹی ہسپتال اور لاؤسن یونیورسٹی، کنگ کالج لندن کے نیشنل ایڈکشن سینٹر، یونیورسٹی گراس مین اسکول نیویارک یونیورسٹی اور مینٹل ہیلتھ ٹورنٹو کےماہرین نے سوئٹزرلینڈ کی 4 یونیورسٹیوں کے طلبہ کی اسکریننگ کی اور بہت زیادہ شراب پینے والے 1770طلبہ کو مانیٹر کیا۔

ان طلبہ کو 2گروپوں میں تقسیم کیا گیا ان میں 884طلبہ سے کہا گیا کہ وہ ایک گفٹ واؤچر حاصل کرنے کیلئے اسمارٹ فون ڈاؤن لوڈ کریں جن لوگوں نے 6-3اور 12مہینوں کے دوران گفٹ واؤچرز پر کرنے والوں کو اضافی واؤچر دیئے گئے۔ یہ ایپ استعمال کرنے والوں کو ملک ڈرنک میں موجود کیلوریز، بلڈ الکوحل اور دیگر خطرات سے آگاہ کرتی تھی۔

جن لوگوں نے ایپ ڈاؤن لوڈ کی اور ایک سال میں 403مرتبہ اسے استعمال کیا ان کی شراب نوشی میں 10فی صد کمی آگئی۔ اس بات کا بھی مشورہ دیا گیا ہے اسی طرح بڑے پیمانے پر پروگرام پر عمل کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ 2022میں عالمی ادارہ صحت نے 2030تک نقصان دہ الکوحل کے استعمال میں 20فی صد تک کم کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا۔

Comments are closed.