چین اور بھارتی افواج کے درمیان جھڑپ پر چینی وزارت خارجہ کا ردِعمل

0 539

بیجنگ:چین اور بھارتی افواج کے درمیان تازہ جھڑپ پر چینی وزارت خارجہ کا ردِعمل سامنے آگیا۔

اپنے ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیان نے کہا ہے کہ چین کی سرحدی فوج نے سرحدی خطے میں امن برقرار رکھنے کا عہد کر رکھا ہے۔

انھوں نے کہا کہ بھارتی فوج کو بھی اسی سمت میں کام کرنے پر زور دیتے ہیں۔

ترجمان چینی وزرات خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ فریقین اختلافات کے حل کے لیے مناسب اقدامات کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.