لوٹن لیو کیبز نرسری ایسٹ اف انگلینڈ کی ٹاپ 20 میں شامل

0 186

لیوٹن : مشرقی انگلینڈ کی ٹاپ بیس نرسریوں کو ایک ڈے نرسری ریویوز سائٹ – daynurseries.co.uk سے ایوارڈ ملا ہے جو کہ بچوں کے خاندانوں اور دیکھ بھال کرنے والوں کی جانب سے نرسری کے جائزوں پر مبنی ہے۔

نرسریوں کا مجموعی معیارکا جائزہ ان میں ماجود سہولیات کھیلنے،  سیکھنے کے وسائل اور سامان، آئی سی ٹی اور دیکھ بھال کی سرگرمیاں کے ساتھ ساتھ عملہ، خوراک، غذائیت، انتظام، صفائی اور بہترین حفاظت  پردرجہ دیا گیا ہے۔

اس موقع پر ڈے نرسری ریویوز منیجر، امنڈا ہاپکنز کہنا تھا کہ "ہم لیوٹن کی لیو کیبز نرسری لمیٹڈ کو مبارکباد دینا چاہیں گے کہ والدین کی طرف سے اسے ایریا میں ٹاپ نرسری کا درجہ دیا گیا ہے ۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.