چولنی ہائی سکول فار بوائز کی طرف سے سابق طالب علم حمزہ حسین کو خراج تحسین

0 127

لوٹن: چولنی ہائی سکول فار بوائز نے سابق طالب علم حمزہ حسین کو خراج تحسین پیش کیا۔

16 سالہ حمزہ حسین منگل 8 جون کو سکول کے قریب سٹونی گیٹ روڈ پر چاقو کے حملے میں ہلاک ہوگیا  تھا ۔

ایک 16 سالہ لڑکے پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، اس ہفتے عدالت میں پیشی سے قبل وہ پولیس کی تحویل میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.