آئرلینڈ :آئرلینڈ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔
آئرلینڈ میں پاکستانیوں کے لیے ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔
مسافروں کے لیے کورونا کی پی سی آر نیگیٹو رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے، جبکہ گھروں پر پانچ روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔