انڈوپیسیفک معاہدہ پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے، فرانس

0 115

پیرس:امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دفاعی معاہدے پر فرانس نے کہا کہ یہ پیرس کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔

فرانس کا مزید کہنا تھا کہ امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دفاعی معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا میں آبدوز معاہدہ ختم کردیا جائے گا۔

ادھر معلوم ہوا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کے انڈوپیسیفک معاہدے کے تحت امریکا، آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوزیں دے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.