وزارت داخلہ میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق سیل قائم

0 117

اسلام آباد:وزارت داخلہ میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق سیل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکیورٹی سیل غیرملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کے لیے قائم کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی سیل غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے مربوط نظام کی مانیٹرنگ کرے گا۔

وزارت داخلہ کے مطابق غیر ملکیوں کے لیے سیکیورٹی سیل وزیراعظم کی ہدایات پر قائم کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.