وزیراعظم نیوزی لینڈ کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں خلل ڈال دیا،جیسنڈا کی معذرت

0 513

آکلینڈ:ممی، ممی، کہہ کر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تین سال کی بیٹی نے لائیو بریفنگ میں دو بار خلل ڈال دیا۔

وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق لائیو بریفنگ کے دوران بیٹی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا "میں آرہی ہوں، آپ کو اس وقت بستر پر ہونا چاہیے”۔

بعد میں ہنستے ہوئے وزیراعظم نے لوگوں سے معذرت بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.