موڈرنا کی کورونا ویکسین بوسٹر شاٹ کی منظوری کیلئے جاپانی وزارت صحت کو درخواست

0 417

نیویارک:امریکی دوا ساز ادارے موڈرنا نے اپنی کووڈ 19 ویکسین کی بوسٹر شاٹ کی منظوری کیلئے جاپان کی وزارت صحت کو درخواست دے دی ہے۔

جاپان فائزر کی کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری پہلے ہی دے چکا ہے۔

واضح رہے کہ جاپان کا دسمبر سے ملک میں بوسٹر شاٹ شروع کرنے کا ارادہ ہے۔

جاپان میں 74 فیصد آبادی کی کورونا ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے، جاپان میں اس وقت کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.