چائنیز ماہرین نے چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد اکٹھا کر لیے

0 207

نیویارک:چین کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے مشن چانگ ای فائیو لونر لینڈر نے چاند پر پانی کی موجودگی کے شواہد اکھٹا کر لیے ہیں۔

سائنس ایڈوانسز نامی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جس مقام پر چائنیز خلائی جہاز اترا تھا وہاں سطح کے نیچے پانی کی موجودگی کے شواہد موجود ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اس مقام پر پانی کی مقدار 120 گرام فی ٹن موجود ہے جبکہ مختلف اقسام کی چٹانوں میں 180 پارٹس فی ملین پانی موجود ہے۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے مطابق فی الحال یہ تحقیق ابھی جاری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.