واشنگٹن:امریکا نے یوکرین کے موجودہ اور 4 سابق اہلکاروں پر پابندیاں لگادیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق ان اہلکاروں پر روس کی ہدایت پر یوکرین کو غیر مستحکم کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔
اس حوالے سے امریکی محکمہ خزانہ نے یوکرینی پارلیمنٹ کے 2 ممبرز اور سابق عہدیداروں پرپابندی لگائی ہے۔