تیونس: تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے سے 12 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

144

تیونس کے قریب سمندر میں تارکین وطن افراد کی چار کشتیاں ڈوب گئیں۔

سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کشتیاں ڈوبنے کے حادثے میں 12 افریقی تارکین وطن ہلاک جبکہ 10 لاپتہ ہوگئے۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کشتیوں میں سوار 120 تارکین وطن میں سے 98 کو بچالیا گیا ہے۔

Comments are closed.