مانچسٹر:برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں چاقو زنی کی واردات کے دوران ایک 14 سالہ لڑکے کو قتل کردیا گیا، جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئی۔
میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واردات گزشتہ شب مائلز پلاننگ میں واقع ایک گھر میں ہوئی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ زخمی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ جبکہ پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔
Comments are closed.