جولائی برطانیہ کی 86 سالہ تاریخ کا خشک ترین مہینہ رہا

162

لندن:رواں سال میں جولائی برطانیہ کی 86 سال کی تاریخ کا خشک ترین مہینہ رہا۔

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے کچھ علاقوں میں جولائی میں ریکارڈ خشک سالی رہی۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ برطانیہ میں گزشتہ ماہ ہیٹ ویو سے کئی علاقوں میں ریکارڈ توڑ گرمی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث لندن کے اطراف آگ لگنے کے بےشمار واقعات رپورٹ ہوئے۔

Comments are closed.