برطانیہ: نرسوں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے پہلی بار ہڑتال کا اعلان

94

لندن:برطانیہ کی نرسوں نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رائل کالج آف نرسنگ کی یہ 106 سالہ تاریخ کی پہلی ہڑتال ہوگی۔

میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ملک کے تمام بڑے اسپتال ہڑتال سے متاثر ہوں گے۔

دوسری جانب جنرل سیکریٹری آر سی این پیٹ کولن کا کہنا ہے کہ بس بہت ہوچکا، غصہ اب اقدام میں تبدیل ہوگا۔

Comments are closed.