راچڈیل:منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا

113

راچڈیل:برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں سے 35 ہزار پاؤنڈز سے زائد نقدی بھی ضبط کی گئی۔

Comments are closed.