لندن:میئر لندن صادق خان اپنے خاندان کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا۔
میئر لندن صادق خان نے اس موقع پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں 2022 کے اختتام کے حوالے سے مبارکباد پیش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ میری فیملی کیلئے سال کا اختتام خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں حاضری سے ہو رہا ہے۔
میئر لندن صادق خان نے سال 2023 کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Comments are closed.