Browsing Tag

fet

سویڈن اور ڈنمارک قرآن کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے اقدامات پر مجبور

کوپن ہیگن: مسلم ممالک کے شدید احتجاج اور دباؤ کے بعد سویڈن اور ڈنمارک نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت جیسے اقدام کو روکنے کے لیے قانون سازی اور حکمت عملی پر غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ایک

پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد: پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی منظور کرلیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل کے مطابق سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اورمفاد میں حاصل معلومات کا غیر

باجوڑ؛ جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں خودکش حملہ، 45 افراد جاں بحق

باجوڑ: خیبر ایجنسی کے علاقے باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 45افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق دھماکا خیبر ایجنسی میں واقع علاقے خار کے دبئی موڑ کے قریب ہوا جہاں جے یو آئی

نشے میں دھت مسافر دوران پروازخاتون اور انکی بیٹی کا جنسی استحصال کرتا رہا

واشنگٹن: نیو یارک میں ایئر لائن کمپنی ڈیلٹا پر ایک خاتون مسافر نے 2 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا جس میں کہا گیا کہ 9 گھنٹے کی پرواز کے دوران طیارے میں ایک شرابی مسافر میرا اور میری نابالغ بیٹی کا جنسی استحصال کرتا رہا لیکن بار بار شکایت

کرکٹر عظیم رفیق سے نسلی تعصب، برطانوی کاؤنٹی کلب یارکشائر پر 4 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیا گیا

لندن :برطانوی کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر پر نسلی تعصب برتنے پر 4لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستان نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر عائد کیا، عظیم رفیق نے گزشتہ سال کلب میں

برطانیہ میں سال کی پہلی ششماہی کے دوران کار پروڈکشن میں 11.7فیصد اضافہ

لندن :سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز (ایس ایم ایم ٹی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے چھ مہینوں میں برطانیہ کی فیکٹریوں میں 450,000سے زیادہ کاریں تیار کی گئی ہیں۔ 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں کاروں کی

تیونس کے ساحل پر اس سال اب تک 900سے زائد تارکین وطن ڈوب کر ہلاک

تیونس:رواں برس جنوری سے اب تک تیونس کے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد 900 سے تجاوز کر چکی ہے۔ تیونسی وزیر داخلہ کامل فقی کے مطابق رواں یکم جنوری 2023ء تا 20 جولائی بحیرہ روم میں ہونے والے سمندری حادثات کے بعد اب تک

6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا ایم ایل ون منصوبہ، پاک چین کے درمیان فنانسنگ طے

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت

بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ، انگلینڈ میں ایک لاکھ خاندان عارضی رہائش گاہوں میں مقیم

لندن:انگلینڈ میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپارٹمنٹ فار لیونگ اپ، ہاؤسنگ اینڈ کمیونیٹیز کے اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق عارضی رہائش گاہوں میں مقیم افراد کی

نائجر؛ حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل نے خود کو ملک کا سربراہ قرار دے دیا

افریقی ملک نائجر میں منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے جنرل عبدالرحمان چیانی نے خود کو عبوری حکومت کا سربراہ قرار دے دیا۔ دو روزقبل ائجر کے صدارتی گارڈز، جس کے سربراہ جنرل عبدالرحمان چیانی ہیں، نے بغاوت کرتے ہوئے منتخب صدر محمد بازوم کی