Browsing Tag

fet

چین اورپاکستان کا ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاکستان نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ ہم نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے، حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے اندر

برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے، محکمے میں عملے کی کمی

لندن:برطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تنخواہ اور شرائط پر تحفظات کی وجہ سے پولیس فیڈریشن نے بھرتی برقرار رکھنے سے

قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں، سوئیڈش وزیرخارجہ

اسٹاک ہوم:سوئیڈن کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات کے پیچھے حکومت نہیں۔ کچھ افراد کے اس عمل کی سوئیڈن کا قانون اجازت دیتا ہے۔ دارالحکومت اسٹاک ہوم سے جاری اپنے بیان میں سوئیڈش وزیر خارجہ ٹوبیاس بل اسٹروم نے مزید

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا

اسلام آباد:سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔ بل کے متن کے مطابق سرکاری حیثیت میں ملکی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کے غیر مجاز انکشاف پر 5 سال تک سخت سزا دی جائے گی۔ ترمیمی بل کے

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے برطانیہ انتہائی شدید گرمی کی لپیٹ میں آ سکتا ہے، ماہرین موسمیات

لندن:برطانیہ میں شدید گرمی کا امکان بڑھتا جا رہا ہے اور درجہ حرارت 40سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے یوکے آئندہ انتہائی گرمی کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ اس سلسلہ میں محکمہ موسمیات اپنی

دفترخارجہ کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی شدیدمذمت

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی تیاری سے متعلق بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر

امریکی عدالت نے بائیڈن انتظامیہ کی پناہ گزینوں پرعائد کردہ پابندی معطل کردی

واشنگٹن:امریکی عدالت نے جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے میکسیکو کی سرحد سے امریکا میں داخلے کے خواہش مندوں کے پناہ کی درخواست دینے پرعائد پابندی معطل کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق منگل کے روز امریکی ڈسٹرکٹ جج جان ٹیگار نے حکم جاری کرتے ہوئے

منافع کی غلط تقسیم پر برطانوی ایپ ڈویلپرز نے ایپل پر مقدمہ دائر کردیا

لندن:برطانوی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے 1,500 سے زائد آئی فون اور آئی پیڈ ایپ ڈویلپرز کی جانب سے مقدمے کی مقدمہ دائر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا سینٹر فار کمپیٹیشن پالیسی کے پروفیسر شون اینس نے کمپٹیشن

ایک ماہ سے منظرعام سے غائب چینی وزیرخارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بیجنگ: چین میں 57 سالہ وزیر خارجہ چن گینگ کی جگہ حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے فارن افیئرز چیف وانگ ای کو وزیر خارجہ بنادیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گینگ کی سبکدوشی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی اور نہ ہی یہ اطلاع

ایکس چینج کمپنیوں کو غیر ملکی کرنسی کے بدلے ڈالر درآمد کرنے کی اجازت

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکس چینج کمپنیوں کو غیر ملکی کرنسی کے بدلے امریکی ڈالر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینوئل کے چیپٹر 5 میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا ہے جس میں ایکس چینج کمپنیوں کو غیر ملکی