Browsing Tag

fet

جسٹس منصوراور جسٹس مندو خیل کا فیصلہ ہمارے بیانیے کی جیت ہے،مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس مندوخیل کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیے کی جیت ہے، بینچ سازی منصفانہ نہیں تو فیصلہ کیسے منصفانہ تصور ہوگا؟ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹے آگے،موسم گرما کے اوقات کا آغاز

لندن:برطانیہ میں اتوار کی صبح گھڑیوں میں وقت ایک گھنٹہ آگے کے موسم گرما ٹائم کا آغاز کر دیا گیا، گھڑیوں میں ایک بجنے پر ایک گھنٹہ آگے کرکے 12 بجا دیئے گئے۔ سمر ٹائم کا آغاز مارچ کے آخری اختتام ہفتہ پر کیا جاتا ہے جو کہ اکتوبر کے

روس کا بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کرنے کا اعلان،نیٹو کا سخت ردعمل

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کو نصب کرنے کے اعلان کو نیٹو نے خطرناک اور غیر ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ بیلا روس میں جوہری ہتھیاروں کو ذخیرہ کرنے کی

پہلے ترازو کے پلڑے برابر کرو پھر الیکشن کراؤ،مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے لائرز ونگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے ہم الیکشن

یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

لندن:یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ہائی کمشنر معظم احمد خان نے بڑی تعداد میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان کے برطانوی دوستوں کی موجودگی میں قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں

رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ:رمضان المبارک میں ایک سے زیادہ عمرہ ادا کر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک سے زائد عمرے ادا کرنے پر پابندی کا مقصد یہ ہے کہ ہر شخص کو عمرہ ادا کرنے کا موقع مل سکے۔

پنجاب اور کے پی انتخابات،سپریم کورٹ رجسٹرار نے پی ٹی آئی کی درخواست تسلیم کرلی

اسلام آباد:تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر

ایل سیز کا معاملہ؛انڈس موٹرز کا پلانٹ بند کرنے کا اعلان

کراچی:انڈس موٹرز نے ایل سیز نہ کھلنے پر خام مال کی قلت کے سبب چار روز کے لیے پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ملک میں ڈالرز کی قلت اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے در آمدات کے لیے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث خام مال کی در آمد کا معاملہ انتہائی

ہزاروں سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن:آسٹریلیا کے دو شہروں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران خالصتان کے قیام کیلئے ہونے والے ریفرنڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کی شرکت کے بعد بھارت میں سکھوں کے خلاف کریک ڈائون اور جعلی الزامات میں سکھ رہنما امرت پال سنگھ اور نوجوانوں کی گرفتاریوں

تیونس میں تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں؛100 سے زائد افراد سوار تھے

تیونس سٹی: تیونس میں اچھے مستقبل کے لیے بحیرہ روم کے راستے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے والے تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں اب تک 5 لاشیں نکالی جا چکی ہیں جب کہ 33 افراد لاپتہ ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ موسم کی خرابی کے باعث پیش