Browsing Tag

fet

برطانیہ کو الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں مقابلہ کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے،مینوفیکچررز کا انتباہ

لندن:کارمینوفیکچررز نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ کو الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق آٹوموٹو انڈسٹری کے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکٹرک وہیکل (ای وی) کی پیداوار میں بین الاقوامی سطح پر

عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید سنگین ہوگا، زلمے خلیل

واشنگٹن:سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نے پاکستان میں جون میں الیکشن کرانے کی تجویز دیدی۔ افغانستان کیلئے امریکا کے سابق خصوصی ایلچی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی جیسے تین بڑے بحرانوں کا

سیکریٹری دفاع اور آئی جی پنجاب نے الیکشن کی سکیورٹی سے معذرت کرلی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب نے 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں ہونیوالے

3 سالہ بہن کے ہاتھوں بڑی بہن قتل

ٹیکساس:امریکا میں تین سالہ بچی نے حادثاتی طور پر اپنی بڑی بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں 3 سالہ بچی نے نیم خودکار پستول سے اپنی 4 سالہ بہن کو نادانستہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا۔ امریکا میں

الطاف حسین لندن میں ’پارٹی پراپرٹی‘ کا کیس ہارگئے

لندن:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم- پی) نے لندن میں 10 ملین پاؤنڈ کی جائیداد کی ملکیت کے معاملے میں اپنی ہی پارٹی کے بانی الطاف حسین کے خلاف طویل عرصے سے جاری قانونی جنگ جیت لی۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ کے پراپرٹیز

عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

لاہور:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو دوپہر دو بجے مینار پاکستان پر پارٹی کے جلسے کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی قیادت میں زمان پارک سے داتا دربار تک نکلنے والی ’’انتخابی مہم ریلی‘‘ سے بلٹ پروف گاڑی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا

لندن:برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانے والا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔علاوہ ازیں اسٹیفورڈ میں پیر سے ہلکی برف

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان

دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔ دبئی سے اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی میں مزید بتایا گیا کہ روزے کا

ملک کا پیسہ چوری کر کے باہر لے جانے والے کیسے ملک ٹھیک کر سکتے ہیں،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو دلدل سے نکالنے کیلئے الیکشن کے علاوہ اگر کوئی اور راستہ ہے تو بتادیں۔ عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ویسے تو ملکی مسائل کا واحد حل فوری اور شفاف انتخابات ہیں

نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی:مُودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دُنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔ مُودی۔ بھارتی جمہوری