Browsing Tag

fet

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سابق بانی صدر مبین چوہدری حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے

لندن:سینئرصحافی اور پاکستان پریس کلب برطانیہ کے بانی صدر مبین چوہدری حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ اُن کی عمر چون برس تھی۔ اپنی وفات سےقبل وہ پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری میں شریک تھے جسکے

ٹیکس معاملات میں خلاف ورزیاں، ندیم زہاوی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹادیا گیا

لندن:برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے ٹیکس تحقیقات کے بعد ندیم زہاوی کو کنزرویٹو پارٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا۔ ندیم زہاوی کیخلاف ٹیکس معاملات کی تحقیقات میں وزارتی ضابطہ کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئی تھیں۔ رشی سونک نے آزاد مشیر کو

نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

تل ابيب: نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے لیے اسرائیلی شہریوں کو جدید آتشیں اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے

ڈالر کا بھاؤ کیپ کرنے سے 3 ارب ڈالر نقصان کی باتیں غلط ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ڈالر کا بھاؤ کیپ کرنے سے 3 ارب ڈالر نقصان کی باتیں غلط ہیں۔ برآمدات عالمی کساد بازاری کا منفی اثر لے رہی ہیں۔ کراچی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق

ایمیزون کے کارکنوں کی تنخواہ پر احتجاج کیلئے آن لائن کمپنی کے خلاف برطانیہ کی پہلی ہڑتال

لندن :ایمیزون کے کارکن تنخواہ پر احتجاج کے لئے آن لائن کمپنی کے خلاف بدھ کو برطانیہ کی پہلی ہڑتال کر رہے ہیں۔ ایمیزون کے کوونٹری گودام سے تقریباً 300 سٹاف باہر نکلا ہے۔ کارکنوں نے بی بی سی کو سنگین حالات کے بارے میں بتایا، ان کا دعویٰ ہے

مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ،7افراد ہلاک

غزہ:مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق فائرنگ کے وقت یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کے واقعے میں

عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ جو ہوگا مکافات عمل ہوگا، زندگی اب روتے ہوئے گزرے گی۔ لندن سے براستہ ابوظبی لاہور پہنچنے پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے شرکا کو اپنی اور پارٹی قائد

برطانوی پولیس کا ملک میں بڑھتی دہشتگردی،انتہا پسندی پر اظہار تشویش

لندن:برطانیہ میں دہشت گردی اور بڑھتی ہوئی انتہائی دائیں بازو کی انتہا پسندی پر پولیس کو شدید تشویش ہے، انسداد دہشت گردی کے ایک ڈیٹکٹیو نے کہا ہے کہ نیو نازی گروپوں اور انتہائی دائیں بازو کی انتہا پسندی میں ملوث نوجوانوں میں ناقابل یقین حد

تھائی لینڈ:بادشاہت کیخلاف آن لائن پوسٹ، شہری کو 28 سال قید کی سزا

چیانگ رائے :تھائی لینڈ کی عدالت نے بادشاہت کے خلاف آن لائن پوسٹ کرنے پر شہری کو 28 سال قید کی سزا سنا دی، تاہم عدالت نے شہری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تختِ تھائی لینڈ کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی سزائیں بہت سخت ہیں اور انسانی حقوق کے

وزیراعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات،امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے