Browsing Tag

fet

اسرائیلی فوج نے چھت پر کھڑی نوجوان لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا

غزہ:مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے چھت پر کھڑی 16 سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی لڑکی کی شہادت کا واقعہ جنین میں پیش آیا جس میں 3 افراد زخمی بھی

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،پاکستان کی خاطر اختلافات بھلا سکتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تالی ایک نہیں، دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، ہم پاکستان کی خاطر تمام اختلافات بھلا سکتے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر جاری، مانچسٹرایئرپورٹ بند

لندن:برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر جاری ہے قومی محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ90% امکان ہے کہ بولٹن میں اگلے چند روز میںشدید سرد موسم اور برفانی حالات کا سامنا ہوگا لیول 3الرٹ بدھ کی شام 6بجے سے پیر 12دسمبر کی صبح 9بجے تک

روس کا یوکرین میں توانائی کی تنصیبات پرحملہ،15 لاکھ افراد بجلی سے محروم

کیف:روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی ساختہ ڈرون استعمال کیے ہیں

میری ذاتی گھڑی تھی بیچوں یا کچھ بھی کروں،عمران خان

لاہور:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک تباہ ہورہا ہے، مہنگائی کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور لوگ میری گھڑی کے پیچھے پڑے ہیں، میری ذاتی گھڑی تھی بیچوں یا جو کچھ کروں یہ میری مرضی ہے؟ میڈیا لوگوں کے معاشی قتل عام پر خاموش کیوں ہے؟

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا ٹیسٹ،نمبر بچوں سے بھی خراب آئے

لندن:برطانیہ کے ارکان پارلیمنٹ نے سیٹ (ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ) دیا اور ان کے نمبر10سالہ بچے سے بھی خراب نکلے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی طرف سے ویسٹ منسٹر میں امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ ارکان پارلیمنٹ کا یہ امتحان اس لیے

امریکی سینیٹ نے بھی ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور کرلیا

واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے وفاقی قانون کے تحت ہم جنس شادیوں کے تحفظ کے لیے قانون کرلیا جس پر صدر جو بائیڈن نے جلد دستخط کردیں گے جس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں 39 ریپبلکنز نے بھی

غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت کا مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی

آئی فون ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس بڑھنے کا امکان

نیویارک:مائیکروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک مبینہ طور پر آئی فون استعمال کرنے والے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس بڑھانے پر غور کررہے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایسے صارفین جو بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی آئی فون ایپ سے فیس کی

ارشد شریف قتل کیس،جے آئی ٹی کا مقتول کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی خصوصی جے آئی ٹی نے مقتول صحافی کی والدہ اور اہلیہ کا بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صحافی ارشد شریف قتل کیس کی اسپیشل جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس ڈی