Browsing Tag

fet

سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے، جو بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ سعودی عرب کی زیرقیادت اوپیک پلس کی جانب سے تیل کی پیداوار کم کرنے پر سعودی عرب

جب تک طاقتور کو قانون کے نیچے نہیں لائیں گے، انصاف قائم نہیں ہو گا، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جیل جانے کے لیے تیار ہیں۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر عدالت میں پیشی سے قبل

بینک آف انگلینڈ کا مارکیٹ کی ہنگامی صورت حال کو معمول پر لانے کے ایک نئے منصوبے کا آغاز

لندن:بینک آف انگلینڈ نے مارکیٹ کی ہنگامی صورت حال کو معمول پر لانے کے نئے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد ہنگامی بانڈ خریدنے کی اسکیم کے ’’منظم اختتام‘‘ کو یقینی بنانا

سنگاپور ایئر نے حاملہ ملازمین کے حوالے سے امتیازی قانون ختم کردیا

سنگاپور سٹی:سنگا پور ایئر لائن نے حاملہ خواتین کو ملازمت سے نکالنے کے متنازع قانون میں ترمیم کردی تاہم ویمن ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس قانون میں اب بھی ابہام اور شکوک باقی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور ائیر لائنز کے خواتین کیبن

آڈیو لیکس کا خدشہ، کابینہ اجلاس سے قبل افسران کو کمرے سے نکال دیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے خدشے کے پیش نظر کابینہ اجلاس کے دوران سرکاری افسران کو کمرے سے باہر نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اتحادی جماعتوں کے وزرا بھی شریک ہوئے۔

برطانیہ میں مکان کی اوسط قیمت ستمبر میں پچھلے ریکارڈ کی بلند ترین سطح سے کم ہوگئی

لندن:برطانیہ میں مکان کی اوسط قیمت ستمبر میں پچھلے ریکارڈ کی بلند ترین سطح سے کم ہو گئی۔ ہیلی فیکس نے کہا ہے کہ موسم گرما میں کم ہونے والے اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہاؤسنگ مارکیٹ پہلے ہی سست ترقی کے زیادہ پائیدار دور میں

سیلاب سے متاثر پاکستان کی مدد کرنا مغربی ممالک کی اخلاقی ذمہ داری ہے، اقوام متحدہ

جنیوا:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے بڑے صنعتی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب سے بری طرح متاثر ملک کی مدد کے لیے آگے آئیں کیوں کہ پاکستان سنگین موسمیاتی ناانصافی کا شکار ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل

انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

دبئی:دی بیڈ بوائے کے نام سے معروف پاکستان کے عبداللہ چانڈیو نے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں منقعدہ انٹرنیشنل کک باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارتی حریف کو شکست دے دی۔ شکیل چانڈیو نے بھارتی کک باکسر محمد صہیب کو مات دے کر ٹائٹل اپنے نام

لندن: ریلوے ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال، ملک میں نظام زندگی متاثر

لندن:لندن میں ریلوے ملازمین نے آج پھر پہیہ جام ہڑتال کر دی، ہڑتال سے پورے ملک میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ بڑے شہروں میں اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تنخواہوں میں اضافے کا تنازع شدت

عالمی بینک کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 2 ارب ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ورلڈ بینک کے وفد اور برطانوی ہائی کمشنر نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ عالمی بینک پاکستان کو سیلاب زدہ علاقوں میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں کیلئے 2 ارب ڈالر دے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کرنیوالے