ترکیہ میں فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق، 2 زخمی
استنبول :ترکیہ میں کار پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈرائیونگ نشست پر موجود فلسطینی شخص جاں بحق اور ان کے ساتھ بیٹھا دوست اور پچھلی نشست پر بیٹھا محافظ زخمی ہوگیا۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ترکیہ کے شہر استنبول میں پیش آیا۔ جس میں ملزم!-->!-->!-->…