Browsing Tag

fet

برطانیہ کساد بازاری کا شکار نہیں، رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں معیشت میں 0.2 گروتھ

لندن:نظرثانی شدہ اعداد و شمار کے مطابق سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں برطانوی معیشت میں ابتدائی ریڈنگ کے برعکس گروتھ ہوئی ہے۔ ابتدائی ریڈنگ میں خیال ظاہر کیا گیا تھا کہ ملکی معیشت سکڑے گی۔ آفس فار نیشنل سٹیٹیسٹکس (او این ایس) کے اعداد و

یوکرینی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل

لیمان:یوکرین کی فوج روس کے زیر قبضہ شہر لیمان میں داخل ہوگئی ہے۔ ادھر روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی فوجی لیمان شہر سے نکل گئے ہیں، روسی فوجیوں نے گھیراؤ سے بچنے کے لیے لیمان چھوڑا۔بتایا جارہا ہے کہ کچھ گھنٹوں قبل یوکرینی فوج نے روس کے

خاتون ایڈیشنل سیشن جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ میڈیا کے مطابق زیبا چوہدری دھمکی کیس میں اسلام

روہنگیا قتل عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دارفیس بک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ فیس بُک کے ایلگوریتھم نے 2012 سے ہی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز مواد

انگلینڈ میں پرائمری اسکول کے ہر بچے کو مفت ناشتہ دیا جائے گا، لیبر پارٹی

لندن:لیبر پارٹی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ برسراقتدار آگئی تو انگلینڈمیں تمام پرائمری اسکولوں کے ہر بچے کو مفت ناشتہ دیا جائے گا،لیبر پارٹی کی تعلیم سے متعلق ترجمان برجیٹ فلپسن نے کہا کہ بریک فاسٹ کلب بچوں کی دیکھ بھال کے جدید سسٹم کی جانب پیش

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کم کردی۔ پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول 12.63 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.13 روپے، لائٹ ڈیزل 10.78 روپے اور مٹی کا تیل 10.19 روپے فی لیٹر سستا

عدالتی فیصلے کے بعد مریم اور شہبازشریف نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلائی، ویڈیو وائرل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد مریم نواز اور شہباز شریف کی ایک دوسرے کو مٹھائی کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں

بحرالکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے نیا جزیرہ بن گیا

واشنگٹن:بحرالکاہل میں زیرآب آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک نیا جزیرہ ابھر کر سامنے آگیا۔ جنوب مغربی بحرالکاہل میں اس نئے جزیرے کے ابھرنے کا انکشاف امریکی خلائی ادارے ناسا نےسیٹلائیٹ تصاویر کی مدد سے کیاگیا ہے۔ ٹونگا کےقریب سمندر

لیبر ایم پی روپا حق چانسلر کواسی کوارٹنگ کو سیاہ فام کہنے پر معطل، تحقیقات کا آغاز

لندن: لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ روپا حق کو چانسلر کواسی کوارٹنگ کو ’’سطحی طور پر‘‘ سیاہ فام کہنے پر پارٹی نے معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پارٹی کانفرنس میں منعقد فرنج ایونٹ میں روپا حق کا کہنا تھا کہ’’ اگر انہیں ٹوڈے پروگرام میں

ٹک ٹاک کو برطانیہ میں ممکنہ جرمانہ کا سامنا

لندن:برطانیہ میں بچوں کی پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی نہ بنانے پر ٹک ٹاک کو بھاری جرمانے کا سامنا ہوسکتا ہے۔انفارمیشن کمشنر آفس (آئی سی او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک کو نوٹس جاری کیا گیا ہے جو ممکنہ جرمانے کی سزا سنائے جانے کی