Browsing Tag

fet

اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، حکام کی وارننگ

شارجہ :شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد شائقین میں گرما گرمی کے معاملے پر حکام نے نوٹس لے لیا۔ حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد

ساؤتھ لندن میں پولیس نے 20 سالہ شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا

لندن: سائوتھ لندن میں ایک شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ آفیسرز نے بتایا کہ وہ پیر کو مقامی وقت تقریباً 21:50بی ایس ٹی پر ایک مشتبہ گاڑی کا تعاقب کر رہے تھے اور کرک سٹال گارڈنز سٹریتھم ہل میں ٹیکٹیکل کونٹیکٹ کرتے ہوئے تعاقب ختم

جرائم پیشہ افراد نے عورت کا جم لاکر توڑ کر 8 ہزار پونڈ کی شاپنگ کرلی

لندن:ایک عورت نے بیان کیا ہے کہ کس طرح جرائم پیشہ افراد نے اس کا جم لاکر توڑا، اس کا بٹوہ چرایا اور8ہزار پونڈ کی شاپنگ کی، وہ اس وقت ایکسرسائز کررہی تھی۔ ویسٹ لندن کی شارلوٹ نے جو اپنے پورے نام کی اشاعت نہیں چاہتی، بی بی سی کو بتایا کہ کس

عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی براہ راست تقاریر پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کی درخواست پر 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیمرا

چین میں 6.8 شدت کے زلزلے سے ہولناک تباہی، ہلاکتیں 68 ہوگئیں

بیجنگ: چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز اُٹھیں اور شہری گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ مجموعی طور پر ہلاکتیں 68 ہوگئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں 6.8 شدت کے زلزلے نے

سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی

اسلام آباد:سیلاب کے باعث ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سول اور فوجی انتظامیہ اور فلاحی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24

واشنگٹن میں مسافر بردار طیارہ سمندر برد،1 ہلاک 9 لاپتہ

واشنگٹن:امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹل میں ایک مسافر بردار طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد

رشی سنک کو شکست،وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل

شہزادی ڈیانا کی موت حادثہ نہیں تھی؟

لندن:پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا کی موت کی حقیقت کو اتنے برسوں کے بعد آخر کار ایک مشہور وکیل سامنے لے آئے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لندن سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بیرسٹر مائیکل مینسفیلڈ نے شہزادی ڈیانا اور ان کے بوائے فرینڈ دودی فائد کی

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ایمی ایوارڈ حاصل کر لیا

نیویارک:ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والے سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ایمی ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بارک اوباما کو ان کی نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز ’آور گریٹ نیشنل پارکس‘ پر ایمی ایوارڈ دیا گیا ہے۔سابق امریکی صدر اس سے