Browsing Tag

fet

برطانیہ میں پاکستانی نوجوانوں پر حملہ، پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات

مانچسٹر: برطانیہ کے مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی نوجوانوں پر حملہ کرنے والے پولیس افسر کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نوجوانوں پر ایئرپورٹ میں حملے کے معاملے پر کارروائی آگے بڑھائی گئی ہے

فرانس، اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

پیرس: فرانس میں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے لیے 10 ہزار فوجی اور 45 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لیے موجود ہیں لیکن اس دوران ریلوے اسٹیشن پر حملے نے کھلبلی مچادی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ریلوے آپریٹر نے بتایا کہ شرپسندوں

صوبے کے فیصلے خود کرینگے، آپریشن کی اجازت نہیں دینگے، علی امین گنڈا پور

بنوں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ماضی کی حکومتوں کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے فیصلے خود کریں گے اور بحیثیت وزیراعلیٰ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ بنوں امن پاسون ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر

پاکستان میں مضبوط جمہوریت اور قانون کی بالا دستی چاہتے ہیں، ناز شاہ

لندن:برطانوی ہاؤس آف لارڈز لندن میں’’ پاکستان میں جمہورت کو درپیش خطرات‘‘ پر مباحثہ ہوا۔ مباحثے میں متعدد برطانوی ممبران پارلیمنٹ بھی شریک ہوئے۔مباحثے میں زلفی بخاری، مہربانو قریشی، سابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے بھی شرکت کی۔ اس

ایلون مسک کے ایک دن میں اربوں ڈالرز ڈوب گئے

نیویارک: دنیا کے امیرترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک کی دولت میں صرف ایک دن میں 21 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق ٹیسلا اور ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی دولت میں 21 ارب اور 70 کروڑ ڈالرز کی کمی کے

پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے

تارکین وطن میں کمی کیلئے’’سکلز انگلینڈ‘‘ نامی ادارہ قائم کرنے کا اعلان

لندن :وزیراعظم سرکیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں ورکرز کی ٹریننگ کیلئے ایسے نئے منصوبے تیار کر رہے ہیں جس سے بیرون ملک سے آنے والے کارکنوں کی تعداد کم کی جا سکے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملازمتوں کی جگہوں پر مہارت اور ہنرمند افراد کی کمی

موریطانیہ میں مہاجرین کی کشتی الٹنے سے 15ہلاک، 150سے زائد لاپتا

نواکشوط: مہاجرین کی عالمی تنظیم (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ شمال مغربی افریقی ملک موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوط کے قریب 300 مسافروں کو لے کر جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ڈوب کر جاں بحق اور 150 سے زائد لاپتا

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر کردیا۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی

مغربی لندن کے پارک میں لڑکے کو قتل کرنے کے شبے میں چھ افراد گرفتار

لندن:پارک میں لڑکے کو گولی مار کر قتل کرنے کے شبے میں چھ افراد گرفتارکر لیئے گئے۔رپورٹ کے مطابق مغربی لندن کے ایک پارک میں ایک نوعمر لڑکا گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ یہ لڑکا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ 15 سال کا ہے، ہیزل ووڈ