سائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استثنیٰ مانگ لیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں استشیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے!-->!-->!-->…