ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ
انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت میں پارلیمنٹ کے نزدیک مبینہ خودکش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جبکہ دوسرے دہشتگرد نے فائرنگ کی مگر پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری سطح پر اس بات کی تصدیق کردی!-->!-->!-->…