Browsing Tag

fet

ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج خیبرپختونخوا کی ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی تاکہ معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھایا جاسکے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

عراق ،شادی کی تقریب میں آتشزدگی سے دلہا دلہن سمیت 113 افراد ہلاک

بغداد:عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے دلہا دلہن سمیت 113افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ہمدانیہ شہر کے ایک شادی ہال میں تقریب جاری تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد

نیا X وائرس، کورونا سے زیادہ مہلک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی ماہرِ صحت

لندن: برطانیہ کی ایک ماہر صحت نے خبردار کیا ہے کہ نیا ایکس وائرس کورنا وبا سے زیادہ مہلک وبا کا سبب بن سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ویکسین ٹاسک فورس کی سابق سربراہ کیٹ بنگھم نے ڈیلی میل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ

سعودی عرب میں پہلی بار کسی اسرائیلی وزیر کی اعلانیہ آمد

ریاض: اسرائیل کے وزیر سیاحت ہایم کاٹز اقوام متحدہ کی ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ یہ سعودی عرب میں اسرائیل کے کسی وزیر کا پہلا اعلانیہ دورہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس دورے سے وزیرِ سیاحت ہایم کاٹز سعودی عرب کا دورہ

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی:اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پولیس اٹک جیل پہنچی اور عمران خان کو سخت سکیورٹی میں لے کر

برطانیہ میں شرح سود میں اضافے کا سلسلہ طویل عرصے بعد تھم گیا

لندن:برطانیہ میں ایک سال سے زائد عرصے بعد آخرکار شرح سود میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا ہے۔بینک آف انگلینڈ کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں تبدیلی نہ کرتے ہوئے اسے 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل بینک آف انگلینڈ کی جانب

بی جے پی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ مسلم مخالف جرائم پیش آئے، بلومبرگ

واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر و جرائم کے بھارتی تاریخ میں سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2014 میں مودی کے اقتدار

الیکشن کمیشن کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا،

برطانیہ میں کم عمر بچوں کی گمشدگی کے واقعات بڑھ گئے

لندن:برطانیہ میں کم عمربچوں کی گمشدگیوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے بچوں کی گمشدگیوں کے معاملہ میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو فوری موبائل لوکیشن یا دیگر ایپس تک دسترس نہ ہونے باعث تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کےباعث

ایران میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں داعش کے 28 ارکان گرفتار

تہران: ایرانی حکومت نے داعش کے 28 ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو تہران میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ایرانی انٹیلی جنس منسٹری کی جانب سے اس کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں تہران،