عمران خان کے بغیر بھی انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات عمران خان یا ان کی پارٹی کے سیکڑوں ارکان کے بغیر بھی ہوسکتے ہیں۔
خبررساں ادارے ’اے پی‘ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف پرتشدد!-->!-->!-->…