Browsing Tag

fet

ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق ترک صدر کا بیان یورپی یونین کی حالیہ رپورٹ کے تناظر میں ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ

راولپنڈی میں غیرملکی کرنسی کا گودام برآمد، 8 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کرنسی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران راولپنڈی کے علاقے جہلم میں غیر ملکی کرنسی کا گودام برآمد ہوا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملزمان کی نشاندہی پر

برطانیہ میں خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ ہسپتالوں میں جنسی ہراسگی، ریپ کے واقعات کا انکشاف

لندن: برٹش جرنل آف سرجری کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز میں خواتین ڈاکٹرز کے ساتھ جنسی ہراسگی، نازیبا حرکات بلکہ ریپ تک کے واقعات کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے سینئر سرجنز نے بعض خواتین ڈاکٹرز کو اپنی مکروہ

امریکی ہاسٹل میں طالبہ کو یرغمال بناکر جنسی زیادتی، 19سالہ نوجوان گرفتار

نیویارک:امریکا میں پولیس نے گرل فرینڈ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور جسمانی تشدد پر 19 سالہ نوجوان کیانو لیبنیٹ کو حراست میں لے لیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سینٹ کیتھرین یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہنے والی طالبہ نے انتظامیہ کو خود

سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور بار ثبوت استغاثہ پر منتقل کرنے کی نیب ترمیم کالعدم قرار دے دی جس کے بعد سیاست دانوں کے 50 کروڑ سے کم مالیت کے کرپشن کیسز ایک بار پھر نیب کو منتقل ہوگئے۔ میڈیا کے

سارہ شریف قتل کیس؛ والد ،سوتیلی ماں اور چچا برطانیہ پہنچنے پرگرفتار

لندن: سارہ شریف قتل کیس میں مطلوب اس کے والد ، سوتیلی ماں اور چچا کو برطانیہ پہنچنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق تینوں افراد کو پاکستان سے برطانیہ پہنچنے پر گیٹ وک ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ دس سالہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ

ممبئی ایئرپورٹ پر مسافر بردار طیارہ تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی:بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا کی فضائی کمپنی کے بزنس کلاس نجی طیارے میں 5 مسافر

نگراں وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ صارفین کو بین الاقوامی معیار کے ہوائی سفر کی فراہمی کے لیے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جلد از جلد نجکاری نا گزیر ہے۔ پی آئی اے سے متعلق اجلاس کی صدارت کے دوران وزیراعظم نے

حکومت کی بچوں کے تحفظ کیلئے ڈسپورزیبل ویپس پر پابندی لگانے کی تیاریاں

لندن :حکومت بچوں کے تحفظ کیلئے ڈسپوزیبل ویپس پر پابندی لگانے کی تیاریاںکررہی ہے اطلاعات کے مطابق اس مقصد پلان تیار کیا جا رہا ہے جس کا مقصد18سال سے کم عمر بچوں کو ایک دفعہ استعمال ہونے والی چمکتے رنگوں اور میٹھے اور پھلوں کے ذائقے والی

میکسیکو میں خلائی مخلوق کی لاشیں منظر عام پر

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاشیں کوسکو، پیرو سے برآمد ہوئی