Browsing Tag

fet

آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اور گلگت پر مشتمل بھارتی نقشے ناقابل قبول ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نگران وزیر خارجہ کامن ویلتھ یوتھ منسٹرز اجلاس میں شرکت کے لیے لندن

صدر مملکت کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہیں، ذرائع

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں، اگر ایسا ہوا تو ملک ایک بار پھر آئینی بحران کا شکار ہوجائے گا۔ یہ بات ذرائع سے سامنے آئی ہے، جس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی عہدے کی مدت مکمل ہونے

انسانی حقوق اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنایا جائے؛امریکی صدر کی مودی کو تنبیہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے جی-20 اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، سول سوسائٹی کو کچلنے اور آزاد صحافت پر قدغن سے متعلق مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔ خبر رساں ادارے کے

انگلینڈ: یوگا کلاس کو اجتماعی قتل سمجھ کر پڑوسیوں نے پولیس بلا لی

لنکن شائر:برطانوی پولیس چند شہریوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے پر ایک کمیونٹی کی جگہ پر پہنچی جس کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ یہاں مذہبی رسم کے طور پر اجتماعی قتل ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے چیپل سینٹ لیونارڈز میں واقع

ترکیہ میں کرپٹو کرنسی فراڈ پر’11 ہزار 196‘ سال قید

انقرہ: ترکیہ میں کرپٹو کرنسی فراڈ میں ملوث 29 سالہ فاروق فتح کو 11 ہزار 196 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں 2 ہزار سے زائد افراد کو کرپٹو کرنسی کا جھانسا دیکر 356 ملین لیرا کا چونا لگوانے والے فاروق فتح اوزر

عوام کے لیے پھر پٹرول بم تیار، 15 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد: اگلے ہفتے پٹرولیم مصنوعات فی لیٹر 15 روپے تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں

برطانوی ماہرین کا ’’زیر آب‘‘ مستقل انسانی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان

لندن :برطانوی ماہرین نے ویلز اور برطانیہ کے قریب پانی کی گہرائی میں ایک مستقل تحقیقی اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جو ’ڈیپ‘ کے نام سے 2027تک مکمل ہوجائے گا۔اسے سمندری تحقیق و تسخیر والی کمپنی ڈیپ نے وضع کیا ہے جو 80میٹر گہرے پانی میں

ڈالر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاری، فہرستیں تیار

کراچی: ڈالرز ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے لیے آخری معرکے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اورحساس اداروں کی جانب سےمتوقع گرینڈ آپریشن کے لیے کمپینیزاورافراد کی نشاندہی بھی کرلی گئی، بڑی

مراکش میں زلزلہ،اموات کی تعداد 1305 ہوگئی

فاس:مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 1305 ہوگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مراکش میں زلزلے کو

برطانیہ میں ہاؤس بلڈنگ مندی کا شکار، کمرشل کاموں سے تعمیراتی شعبہ چمک اٹھا

لندن:برطانیہ میں ہائوس بلڈنگ کا کام بدستور مندی کاشکار ہے جبکہ کمرشل کاموں کی وجہ سے تعمیراتی شعبہ چمک اٹھا ہے۔ تازہ ترین سروے رپورٹ کے مطابق کمرشل عمارتوں کی تعمیر اور سول انجینئرنگ کے شعبے کی بہتر کارکردگی کے سبب اگست کے دوران تعمیراتی