Browsing Tag

fet

آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات میں سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے

ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کو قتل کرنے والاامریکی فوجی نشے کی حالت میں گرفتار

ٹیکساس: ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں امریکی بحریہ کے سابق اہلکار رابرٹ

مشرقی لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے

لندن:لندن میں آگ لگنے سے متعدد فلیٹس جل کر راکھ ہوگئے، پولیس نے پندرہ افراد کو بحفاظت عمارت سے نکال لیا۔ مشرقی لندن میں کاروباری مرکزکو آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔ 15فائر انجن اور 100سے زائد فائر فائٹرز تین گھنٹے

سفارت خانے کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی:پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم اپریزمنٹ کلکٹریٹ نے سفارت خانے کی آڑ میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹریٹ حکام نے مشکوک کنٹینر کو روک کر تصدیق کے لیے متعلقہ سفارت خانے کو باقاعدہ ارسال کیا جس پر متعلقہ سفارت

ایران میں بس کھائی میں جاگری،10افراد جاں بحق 8 زخمی

تہران:ایران میں کوہ پیماؤں کو لے جانے والی ایک منی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں10افراد ہلاک اور8زخمی ہوگئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صوبائی ایمرجنسی سروسز کے ترجمان واحد شدینیا نے بتایا کہ حادثہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان

محبوبہ کو ہوٹل کے کمرے میں قتل کرنے والے عاشق کو 60 سال قید

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں 47سالہ لائف پارٹنر کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے والے 35سالہ ملزم کو 60سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 35 سالہ شخص میک نیل نے 17اگست 2020کو اپنی 47سالہ دوست ہوک کو بیدردی

نوازشریف اکتوبر میں پاکستان واپس آکر قانون کا سامنا کرینگے، شہباز شریف

لندن:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی اکتوبر میں ہوگی اور وہ انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مشاورت میں طے پایا ہے کہ نواز

عام انتخابات میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، پیپلز پارٹی

کراچی:پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی ایک رائے ہے عام انتخابات میں تاخیر قبول نہیں ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں سی ای سی کے اجلاس کے بعد پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر

آسٹریلیا: دو طالب علم بہنوں کو جنسی ہراساں کرنے پر خاتون پرنسپل کو 15 سال قید

میلبرن: آسٹریلوی شہر میلبرن میں واقع یہودی کمیونٹی کےا سکول کی سابق پرنسپل کے خلاف دو طالب علم بہنوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر عدالت نے 15 سال قید کی سزا سنادی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت میں جمع کرائے

چیف الیکشن کمشنر کا صدر مملکت کو جوابی خط، ملاقات سے انکار

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھا گیا ہے، جس میں چیف الیکشن کمشنر کی صدر سے ملاقات سے انکار کیا گیا ہے، جس پر ایوان صدر نے وزارت قانون و انصاف سے آئینی رائے مانگ لی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو لکھے گئے