یورپین پارلیمنٹ کا بڑا اعزاز بیلاروس کی اپوزیشن کے نام

برسلز:بیلاروس کی اپوزیشن نے یورپین پارلیمنٹ کا انسانی حقوق اور سوچ کی آزادی کا سب سے بڑا اعزاز سخاروف پرائز 2020 حاصل کرلیا۔ یہ اعزاز یورپین پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی نے آج برسلز میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں بیلاروس کی

پاکستان کا ترکی کیخلاف یکطرفہ امریکی پابندیوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد:پاکستان نے ترکی پر عائد یکطرفہ امریکی پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کردیا ،ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کسی بھی ملک کےخلاف یک طرفہ زبردستی اقدامات کا مخالف ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ پابندیوں کے بجائے

سانحہ اے پی ایس کو 6 برس بیت گئے،شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ

اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو چھ برس مکمل ہو گئے لیکن شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ ہے۔ بچوں کے والدین کی آنکھوں سے آج بھی آنسو رواں ہیں اور دل آج بھی معصوم بچوں کے لیے اداس ہے۔ سولہ دسمبر 2014 کو آرمی پبلک

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن جنوری میں بھارت کا دورہ کریں گے

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے جنوری میں بھارت کا دورہ کرنے کی تصدیق کردی۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کا مقصد بھارت سے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم حملہ،نائب گورنر محبوب اللہ محبی جاں بحق

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم حملے کے نتیجے میں نائب گورنر محبوب اللّٰہ محبی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے نائب گورنر اور ان کے معاون کو دھماکے میں قتل کردیا گیا۔ دھماکے کے وقت نائب گورنر محبوب

لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا وائرس کی تیسری لہر کا خطرہ ہے، این ایچ ایس

لندن (کشمیر لنک نیوز) ’’نیشنل ہیلتھ سروسز‘‘ کے اعلیٰ حکام نے وزیراعظم بورس جانسن کو لکھے گئے خط میں حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ لاک ڈائون میں کی گئی نرمیوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی تیسری لہر ناگزیر ہوسکتی ہے اور یہ وبا مزید متحرک ہونے کے

پاکستان خطے میں امن واستحکام کیلئے مثبت کردارادا کرتا رہے گا:آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی نے اہم ملاقات کی ،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات

آسٹریا میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی غیرقانونی قرار

ویانا:آسٹریا کی عدالت نے پرائمری اسکولوں میں طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی کے قانون کو ختم کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کی عدالت نے ملک کے پرائمری اسکولوں میں مسلمان بچیوں کے اسکارف پہننے پر عائد پابندی کو غیر

نائیجیریا میں اسکول پر حملہ ، 400 سے زائد طالب علم لاپتا

ابوجا: نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتا ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیریا کے شمال مغربی صوبے کتسینا میں واقع اسکول پر ایک بڑے گروہ نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں

امیر ملکوں کا ویکسین خریدنے میں غریب ملکوں کا استحصال

لندن:انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی اور برطانوی ادارے آکسفیم پر مشتمل پیپلز ویکسین الائنس کا کہنا ہے کہ امیر ملکوں نے اپنی آبادی سے 3 گنا زیادہ کورونا ویکسین کی خوراکیں وقت سے پہلے خرید لی ہیں۔ ایمنسٹی اور پیپلز ویکسین الائنس نے