اہم حکومتی وزراء کی کارکردگی عوامی معیار پر پورے اترنےمیں ناکام
اسلام آباد:اہم حکومتی وزراء کی کارکردگی عوامی معیار پر پوری نہ اترسکی۔ وزیر ریلوےشیخ رشید کی کارکردگی کو 46 فیصد پاکستانیوں نے غیر اطمینان بخش قرار دے دیا، جبکہ 26 فیصد نے اطمینان بخش قرار دیا۔
پلس کنسلٹنٹ نے 2 ہزار سے زائد افراد کی!-->!-->!-->…