جنید خان نے وہ گُر بتا دیا جس سے پرفارمنس اچھی ہوسکتی ہے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان نے پرفارمنس بہتر کرنے کا گر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کھیل کے دوران میچ کو انجوائے کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹیم میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر جنید خان کا کہنا تھا کہ

عمر گل اور امام الحق نے بلوچستان کو کامیابی دلوادی، سینٹرل پنجاب کو شکست

ملتان: نیشنل ٹی 20 کپ کے 12ویں میچ میں امام الحق کی جارحانہ اننگز اور عمر گل کی تباہ کن بولنگ کی بدولت بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز کس نے بنائے؟

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ فرسٹ الیون ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ کل ختم ہوجائے گا۔ ایونٹ کا دوسرا مرحلہ 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ سنسنی سے بھرپور اس ٹورنامنٹ میں اب تک

مسلسل 20 ویں فتح : آسٹریلیا ویمن ٹیم عالمی ریکارڈ کے قریب پہنچ گئی

برسبین : آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں چار وکٹ سے کامیابی حاصل کرلی اور مسلسل 20 ویں ون ڈے فتح سے عالمی ریکارڈ کے قریب پہنچ گئی۔ برسبین میں ہونے والے ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی

آل راؤنڈر شاداب خان نے زندگی کی 22 بہاریں دیکھ لیں

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان 22 برس کے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان آج اپنی 22ویں سالگرہ منارہے ہیں، انہوں نے سالگرہ کا کیک نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں اپنی ٹیم ناردرن کے کھلاڑیوں کے

امریکی انتخابات میں حصّہ لینے والی پاکستانی خواتین کون ہیں؟

واشنگٹن : امریکا میں آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات میں پاکستانی نژاد خواتین نے بھی سیاسی میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں نومبر کی تین تاریخ کو منعقد ہونے والے انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل

کاراباخ تنازع: ترکی آذربائیجان کی جس طرح مدد کررہا ہے؟ صدر کا اہم بیان

انقرہ: آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف کا کہنا ہے ملکی فوج کی دشمن کے خلاف پیش قدمی جاری ہے، ترکی کے اعلیٰ پائے کے ڈرون کے استعمال سے ہمیں کم جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک ریڈیو اور ٹیلی ویژن (ٹی آر ٹی) کو

مالک نے اپنے پالتو کتوں کو سخت امتحان میں ڈال دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ایک خوبصورت ویڈیو نے صارفین کا دل موہ لیا جس میں 2 کتے اشتہا انگیز کھانے کے سامنے صبر کا دامن تھامے بیٹھے ہیں۔ ویڈیو میں 2 نہایت خوبصورت کتے موجود ہیں جن میں سے ایک سائبیرین ہسکی ہے، کتوں کا مالک دونوں کے سامنے نہایت

آئسکریم کون پر سب سے زیادہ اسکوپس رکھنے کا عالمی ریکارڈ

روم : اٹلی میں ہونے ایک ٹی وی شو میں آئسکریم کون پر سب سے زیادہ اسکوپ زیادہ وقت تک رکھنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لائیو شو کے دوران اٹلی کے باشندے دیمتری پینسیرا نے آئسکریم کون پر اسکوپ

بھارت: چپس کا پیکٹ کمسن بچی کی موت کی وجہ بن گیا

نئی دہلی: بھارت میں چپس کے پیکٹ سے نکلنے والے کھلونے سے کمسن بچی کی موت واقع ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک سالہ بچی کے لیے چپس خریدا جس میں ایک چھوٹا سا