جرمنی میں بننے والی پہلی اردو زبان کی مختصر فلم "واپسی ” کی کامیاب رونمائی

برلن(رپورٹ:مہوش ظفر)جرمنی کی تاریخ میں پہلی دفعہ اردو زبان میں بنا ئی جانے والی مختصر فلم ’’ واپسی‘‘19 مارچ سے نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق اردو ریڈیو ڈوائچ لینڈ کے تعاون سے تیار کردہ ”واپسی“ کے عنوان سےجرمنی میں بنا ئی

بیرون ممالک مقیم افراد کے پاکستان میں مسائل کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے حل کیا جائے گا ،طارق…

برلن:انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (آ ئی اے پی جے) کی جانب سے ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید مخدوم طارق محمودالحسن اور وائس چیرمین اوورسیز کمیشن پنجاب ڈاکٹر

بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمار ااثاثہ ہیں،سفیر پاکستان ڈاکٹرمحمدفیصل

برلن:جرمنی کے دارالحکومت برلن میں موجود پاکستانی سفارتخانے اور حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) پاکستان کے تعاون سے روشن ڈیجیٹل اکا ئونٹ کے حوالے سے ایک آگاہی ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔ سید

جرمنی کے شہر برلن میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے فری سرٹیفکیشن کا انعقاد

برلن:جرمنی کے شہر برلن میں Amazon web services AWS Cloud Pracititioner Essentials پر دو روزہ فری کورس سرٹیفکیشن کا انعقاد کیا گیا تھا. یہ سرٹیفیکیشن دور حاضر میں بدلتی دنیا اور آئ ٹی کی فیلڈ میں اسٹوڈنٹس کی بنیاد بنانے میں اھم کردار ادا

جرمنی میں ایک متحد طلبہ تنظیم کا قیام پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں سنگ میل کا کردار ادا کرے…

برلن:”طلبہ ہمارا اثاثہ اور پاکستان کا اصل چہرہ ہیں“ ان خیالات کا اظہار جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن (پی ایس اے) جرمنی کے نما ئندگان سے آن لائنخطاب کرتے ہو ئے کیا۔ اس آن لا ئنسیشن کا انعقاد

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برلن میں فرینڈز آف کشمیر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج

برلن:5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے دن دنیا بھر کی طرح جرمنی کے شہر برلن میں فرینڈز آف کشمیر آرگنائزیشن کے تعاون سے ایک احتجاج منعقد کیا گیا۔جس میں نہ صرف پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی بلکہ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق

کشمیر اور کشمیری ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں،فواد چودھری

کشمیر میں کشمیری مسلمانوں کی آذادی کے لئے کی جانے والی کوششیں ،ایک جہد مسلسل ہے،سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل برلن :دنیا بھر کی طرح جرمنی میں بھی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے

اورسیز پاکستانی صحافیوں کے مثبت کردار کو مجھ سے زیادہ کو ئی نہیں جانتا،گورنر پنجاب

برلن:انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی جانب سے نئے سال کی آمد پر پہلی آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کو مدعو کیا گیا تھا۔ چوہدری محمد سرور نے بیرون ممالک

بین الاقوامی تعلقات میں توازن ہی عالمی آسودگی کی کنجی ہے: ڈاکٹر محمد فیصل

برلن:جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے آج ہمبولڈ یو نیورسٹی برلن کے طلبہ وطالبات کے ساتھ پاکستان کی تاریخ ، سماجی و سیاسی خدوخال اور ثقافت کے موضوعات پر گفتگو کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان تمام ممالک بالخصوص اپنے

صحافی برادری ملک و قوم کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے،سفیر پاکستان ڈاکٹر محمد…

برلن: پاک جرمن پریس کلب کے ایک وفد نے پاکستانی سفارتخانہ برلن میں سفیر ڈاکٹر محمد فیصل سے ملاقات کی۔وفد میں پاکستان جرمن پریس کلب فرینکفرٹ کے صدر پرویز سلیم بٹ ،سینئر نائب صدر نذر حسین فرینکفرٹ ،جوائنٹ سیکرٹری جاوید احمد بھٹی ،چیئرمین ظہور