سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا حق کو ئی نہیں چھین رہا، سید نوید قمر

برلن:وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر یورپی یونین کے دورہ کے سلسلہ میں جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ جہاں انھوں نے جرمن وفاقی دفتر خارجہ کا دورہ کیا ، جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر طوبیاس لینڈر نے ان کا استقبال کیا

کراچی میں زیرتعمیر واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم دسمبر 2023 میں مریضوں کے لئے کھول دیا جائے گا،نائلہ…

برلن:شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر لاہور اور پشاور میں پچھلے کئ سالوں سے پاکستانی عوام کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اوراب کراچی میں بھی سابق دونوں ہسپتالوں سے بڑا ہسپتال سمندر پار پاکستانیوں کے تعاون سے بننے کو تیار جس کو

پاکستانی ٹرک آرٹ کو جدید طرز پر متعارف کروانے سے دنیا پاکستان کے اصل رنگوں کو بہتر طور پر جان پائے…

برلن:پاکستان کی 75 سالہ آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستان ہائوس برلن میں مشہور ٹرک آرٹس پھول پتی کے ٹرک آرٹ کے نمونوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےپاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل کا

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پی ٹی آئی جرمنی کے زیراہتمام رنگارنگ اوپن ائیر عید ملن پارٹی کا انعقاد

فرینکفرٹ :جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں یہاں موجود پاکستانی کمیونٹی کے لئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں اورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا اورسیز پاکستانیوں سے کیا گیا خطاب براہ راست سنا ،جس کے

عید الفطر کے موقع پر پاکستان ہا ئوس برلن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

برلن:دنیا بھر کی طرح جرمنی کے مسلمانوں نے بھی عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائ۔جرمنی بھر کی مساجد میں بڑے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے۔جن میں ہزاروں کی تعداد میں بچوں بڑوں اور خواتین نے نماز عید ادا کی۔کورونا کی پابندیوں کے مکمل خاتمے کے

جرمنی میں پی ٹی آ ئی کارکنان اور پاکستانی کمیونٹی کا تاحال احتجاج کا سلسلہ جاری

برلن:پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کا چرچہ اب پوری دنیا میں پھیل چکا ہے اور عمران خان کی حکومت گرائے جانے اور ان کو یوں راتوں رات وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے جانے اور ن لیگ کو قیادت دینے کے خلاف پوری دنیا میں محبت وطن پاکستانی اور خان کے

برلن: عمران خان کی حمایت میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

برلن:جرمنی میں سمندر پار پاکستانیوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل ۔پاکستان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر جہاں دنیا بھر میں پی ٹی آ ئی کے کارکنان اور سمندر پار  پاکستانی سراپا احتجاج ہیں وہیں جرمنی کے مختلف شہروں میں بھی مسلسل احتجاج

پو ری دنیا کی طرح جرمنی والے بھی عمران خان سے یکجہتی کے لئے تیار

برلن:پاکستان کے بدلتے ہوئے سیاسی حالات اور اچانک سے پی ٹی آئ حکومت ختم کرنے کے خلاف پی ٹی آئ کے کارکنان جرمنی کے بھی مختلف شہروں میں سٹرکوں پر نکل آئے۔اور اپنے غم و غصے کے اظہار کے لئے فرینکفرٹ کے بعد دارالحکومت برلن میں بھی عمران خان

23مارچ قائد اوراقبال کے تصورات سے ہم آہنگ ہو کر پاکستان کی خدمت کے عہد کی تجدید کا دن ہے: ڈاکٹر…

برلن: 23 مارچ 1940 کو جو قرار داد پیش کی گئ تھی اس کی مناسبت سے پاکستان کی بیاسیویں (٨٢) سالگرہ پر پاکستان ہا ئوس برلن میں پرچم کشا ئی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مقامی جرمن اور پاکستانی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے زیراہتمام پیکا آرڈی نینس کیخلاف ویبینار کا انعقاد

برلن(رپورٹ:مہوش ظفر)انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے زیراہتمام پاکستان میں آزدی صحافت پیکا آرڈی نینس اور تحریر وتقریر پر پابندیوں کے خلاف ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا ۔ویبینار میں پاکستان اور دنیا بھر سے تیس سے زائد ممالک