سال 22/ 23 کے لئے کونسلر طاہرمحمود ملک لوٹن لیبر گروپ آف کونسلرز کے چیئرمین منتخب

لوٹن:سابق میئر کونسلر طاہرمحمود ملک نے 2000 میں لیبر میں شمولیت اختیار کی۔ 7 سال تک چالنی برانچ سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں NCLP کے ممبر بھی رہے۔ 2011 میں کونسلر منتخب ہوئے اور مسلسل 3 بار الیکشن جیتے، 2014,15 میں ڈپٹی میئر اور 2015