انگلینڈ میں قومی لاک ڈائون کے بعد زیادہ تر علاقوں میں ٹائر سسٹم پابندیوں کا اطلاق ہوگا

لندن (ایڈیٹر پوسٹ) انگلینڈ میں اگلے بدھ کے روز جب قومی لاک ڈاؤن ختم ہوجائے گا تو زیادہ تر علاقوں میں کورونا وائرس کی پابندیوں کو دو سخت ترین درجوں میں رکھا جائے گا۔ تاہم اس حوالے سے توقع کی جا رہی ہے کہ سکریٹری صحت میٹ ہانکوک آج ہائوس