قرآن کی عظمت اور متقین کی صفات پر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن کا خطاب

لیوٹن (اسرار خان) قرآن کی عظمت وفضیلت کی روشنی میں متقین کی صفات و علامات کے موضوع پر پاکستان کے عظیم مفکر و مدبر سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ بگھار شریف پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمٰن نے جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ لیوٹن میں جمعہ کا

لیوٹن کے سابق میئر راجہ وحید اکبر کی جانب سے حنیف ملک اور راجہ ظفر معروف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

لیوٹن :لیوٹن کے سابق میئر راجہ وحید اکبر کی جانب سے ممبر کشمیر کونسل آزاد کشمیر حنیف ملک اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میرپور راجہ ظفر معروف کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی کمیونٹی کے رہنمائوں

آپؐ کی زندگی ہمیں پیار،محبت،بھائی چارہ،ہم آہنگی،رواداری اور برداشت کا درس دیتی ہے،ڈاکٹر فیصل عزیز

لوٹن:آپﷺ کی زندگی ہمیں پیار، محبت، بھائی چارہ، ہم آہنگی، رواداری اور برداشت کا درس دیتی ہے اور ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہم آپﷺ کی امت میں سے ہیں اور ایسے ملک میں رہتے ہیں جس کی آزادی، اقدار اور قانون اسی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی

برطانیہ میں عید منقسم ہونے کا امکان: ماہرین

چاند دیکھنے کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں چاند کی رویت ممکن نہ ہونے پر غلط اعلانات پر عمل کرنے کی وجہ سے " عید تقسیم " ہوسکتی ہے۔ عید الفطر شوال کے شروع میں آتی ہے اور تمام اسلامی تاریخوں کی طرح نئے چاند کے پہلے ہلکے ہلال کے

لوٹن: PFUJ کے صدر افضل بٹ کے اعزاز میں افطار ڈنر

لوٹن(رپورٹ:شیراز خان+اسرار خان) لندن لوٹن میں پاکستان پریس کلب یوکے کے صدر شیراز خان کی افطاری پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاست دان جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو صحافیوں کے

لوٹن: 4 مئی لیبر کو بہت بڑے سرپرائزز کا سامنا ہوگا؛ ڈیوڈ فرینکس

4 مئی لیبرکو بہت بڑے سرپرائززکا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ دوسری طرف ٹوری کا بالکل صفائیه ہوگا ان خیالات کا اظہار اپوزیشن لیڈر کونسل لب ڈیم کونسلر ڈیوڈ فرینکس نے لوٹن میں انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پرسجائی گئ تقریب میں کیا ۔ لب ڈیم

دماغی صحت کی حفاظت کے لیےتمباکو نوشی چھوڑنے پر زور؛ لوٹن کونسل

تمباکو نوشی کے قومی دن (8 مارچ) پر کونسل تمباکو نوشی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے کہ وہ تمباکو چھوڑنے کا عہد کریں اور ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کریں۔ تمباکو نوشی دن منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے خطرات کے بارے میں بیداری

فطرت کا خالق خوب جانتا ہے کہ کسے کب ایوارڈ دینا ہے؛ قاضی عبدالعزیز چشتی

گزشتہ چار دہائیوں سے برطانیہ میں دین و سماجی خدمات انجام دینے والے جنرل سیکرٹری مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور بانی و چیئرمین جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کو ایم بی ای کا ایوارڈ ملنے پر ان کے اعزاز میں فرینڈز اف

مانگنے والوں کو ہاتھ میں پیسے دینا مدد نہیں ہے

لوٹن میں نئی مہم کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ ٹاؤن سینٹر میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والے لوگوں کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ میں پیسے دینے کے بجائے خیراتی اداروں میں عطیہ کریں ۔ اس حوالے سے لوٹن بارو کونسل اور لوٹن ہوم

اسٹیبلشمنٹ (عدلیہ) اور سیاستدان پاکستان پر رحم کریں

قدرتی نعمتوں سے مالا مال ملک 75 سال بعد بھی ہر محاذ پر اپنی بقا کی جدوجہد کر رہا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم مسائل کے حل کی بات کریں، ان قوتوں کی نشاندہی کی ضرورت ہے جو پاکستان کی خوشحالی کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ خود غرضی و پسند و ناپسند کے سحر سے