پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے کڑوے فیصلے کرنا پڑے، ہم نے ریاست کو سیاست پر ترجیح دے کر ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا کے قومی و صوبائی اسمبلی کے

تارکین وطن میں کمی کیلئے’’سکلز انگلینڈ‘‘ نامی ادارہ قائم کرنے کا اعلان

لندن :وزیراعظم سرکیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں ورکرز کی ٹریننگ کیلئے ایسے نئے منصوبے تیار کر رہے ہیں جس سے بیرون ملک سے آنے والے کارکنوں کی تعداد کم کی جا سکے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملازمتوں کی جگہوں پر مہارت اور ہنرمند افراد کی کمی

موریطانیہ میں مہاجرین کی کشتی الٹنے سے 15ہلاک، 150سے زائد لاپتا

نواکشوط: مہاجرین کی عالمی تنظیم (آئی او ایم) نے کہا ہے کہ شمال مغربی افریقی ملک موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوط کے قریب 300 مسافروں کو لے کر جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہوئی، جس کے نتیجے میں 15 افراد ڈوب کر جاں بحق اور 150 سے زائد لاپتا

وفاقی کابینہ کا اجلاس، تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر کردیا۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی، سابق صدر عارف علوی، بانی

مغربی لندن کے پارک میں لڑکے کو قتل کرنے کے شبے میں چھ افراد گرفتار

لندن:پارک میں لڑکے کو گولی مار کر قتل کرنے کے شبے میں چھ افراد گرفتارکر لیئے گئے۔رپورٹ کے مطابق مغربی لندن کے ایک پارک میں ایک نوعمر لڑکا گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ یہ لڑکا، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ 15 سال کا ہے، ہیزل ووڈ

لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

لندن:ویسٹ یارکشائر میں ہونے والے ٹریفک حادثے دو بچوں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے61پر پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا، حادثے میں کار سوار 2بچے، 2بالغ افراد اورہ موٹرسائیکل سوار مرد و عورت ہلاک

ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی پر امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

واشنگٹن: امریکا کی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر نے ٹرمپ پر ہونے والے حملے کو روکنے میں ناکامی تسلیم کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی پیشہ

کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی پر پابندی اور آرٹیکل 6 کا معاملہ زیر غور آنے کا امکان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی، سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر آرٹیکل 6

نئی لیبر حکومت کی غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن کی تیاری

لندن :نئی لیبر حکومت نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈائون کرنے کے لیے کمر کس لی ہے اور رواں موسم گرما میں خصوصی کار واشز اور بیوٹی سیکٹر کے بعض حصوں میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کے علاوہ انہیں کام دینے والے ایمپلائرز کے خلاف

امریکا: نائٹ کلب میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 16زخمی

امریکی ریاست مسیسیپی میں ایک نائٹ کلب کے باہر مسلح شخص نے باہر نکلنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مسیسیپی میں نائٹ کلب کے باہر کھڑے افراد پر ایک شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 کے قریب افراد