لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

61

لندن:ویسٹ یارکشائر میں ہونے والے ٹریفک حادثے دو بچوں سمیت 6افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے61پر پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا، حادثے میں کار سوار 2بچے، 2بالغ افراد اورہ موٹرسائیکل سوار مرد و عورت ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق تمام 6افراد کی موت اسپتال پہنچائے جانے سے قبل موقع پر ہی ہوگئی تھی۔

Comments are closed.