عدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دیگاتو انتشار مزید پھیلے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ عزم استحکام کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ کی شرح تین برس کی کم ترین سطح پر آگئی

لندن:برطانیہ میں جون2024 تک قیمتوں میں صرف دو فیصد اضافہ ہوا اور مئی کے افراط زر میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ مہنگائی بڑھنے کی یہ شرح گزشتہ تین برسوں میں کم ترین اور بینک آف انگلینڈ کے ہدف کے مطابق ہے۔ اکتوبر2022میں برطانیہ میں افراط زر

پی ٹی آئی کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیلئے مشاورت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اراکین کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے

لیڈز، ہنگامہ آرائی، پرتشدد نوجوانوں کی توڑ پھوڑ، بس کو آگ لگا دی

لیڈز:لیڈز میں بڑے پیمانےپر ہنگامہ آرائی کے دوران پرتشدد نوجوانوں کے گروپ نے توڑ پھوڑ کی اور ایک بس کو بھی آگ لگا دی۔ میڈیا کے مطابق لیڈز کے علاقے ہیر ہلز میں گڑ بڑ میں ملوث افراد نے پولیس کی کار الُٹ دی ۔ پولیس کو پانچ بجے شام لکسر

بنگلا دیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

ڈھاکہ: بنگلا دیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف کئی روز سے جاری طلبہ کے احتجاج میں مزید شدت آگئی جس کے بعد حکومت نے ملک بھر میں کرفیو میں

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواست کو ستمبر کی تعطیلات کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس چیف جسٹس کی

انگلینڈ میں درجہ حرارت 30 سنٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی

لندن :جولائی کا مہینہ شروع ہو جانے کے باوجود برطانیہ میں گرمی کا نام و نشان نظر نہیں آرہا تھا لیکن بالآخر اب گرمی کی لہر آنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ کو انگلینڈ میں درجہ حرارت 30سنٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کے

سعودی عرب میں رواں برس 7 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد افراد کے سرقلم

ریاض: سعودی عرب میں رواں برس اب تک 106 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جس میں 2 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس 78 سعودی، 8 یمنی، 5 ایتھوپیائی، 7 پاکستانی، 3 شامی جب کہ سری لنکا، نائیجیریا، اردن، بھارت اور

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خصوصی نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم کورٹ کے حکم پر عملد رآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس