اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے اونرا پر بمباری،4فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ بلا تعطل 7 ماہ سے جاری ہے اور تازہ حملے میں مزید 4 فلسطینیوں کے شہادت سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 37 ہزار 598 ہوگئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرسکتے، عسکری قیادت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عسکری قیادت سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کے بعد پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے

ملازمین سے ناروا سلوک پر برطانیہ کی امیر ترین بھارتی فیملی کو قید کی سزا

لندن:سوئس عدالت نے برطانیہ کے امیر ترین بھارتی خاندان کو گھریلو ملازمین سے ناروا سلوک پر قید کی سزا سنادی۔ اے ایف پی کے مطابق سوئٹزر لینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کو انسانی اسمگلنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے تاہم گھریلو ملازمین کے

امریکی ریاست آرکنساس کی سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

آرکنساس: امریکا کی ریاست آرکنساس کی سپر مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 شہری ہلاک اور دو پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آرکنساس اسٹیٹ پولیس کے ڈائریکٹر مائیک ہیگار نے فائرنگ کے واقعے کے حوالے سے

ملک بھر میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کیخلاف عزم استحکام آپریشن کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی مرکزی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان

برٹش پاکستانی فیملی کیساتھ فراڈ کے ملزمان کو 96 سال قید، 5.8ملین روپے جرمانہ

لندن:اینٹی کرپشن راولپنڈی عدالت کے ڈسٹرکٹ اور سیشن جج نے برطانیہ کی معروف پاکستانی فیملی کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے الزام میں 4افراد کو، جن میں 2ریونیو افسر بھی شامل ہیں، دھوکہ دہی، ہیرا پھیری اور ملکیت کے جعلی کاغذات تیار کرنے کے الزامات

آرمینیا کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

یریوان: یوریشیائی ملک آرمینیا نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور

سی پیک پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر آگئیں

اسلام آباد:ملک کی تمام سیاسی جماعتیں سی پیک سے متعلق ایک پیج پر آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں اور انہوں نے

لیبر نے آن لائن روس نواز مواد شیئر کرنے والے اپنے امیدوار کو معطل کر دیا

لندن :لیبر نے روس نواز انتخابی امیدوار کو معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق لیبر نے اپنے ایک امیدوار کو ان اطلاعات کے بعد معطل کر دیا ہے کہ اس نے آن لائن روس نواز مواد شیئر کیا۔ اینڈی براؤن، جو ایبرڈین شائر نارتھ اور مورے ایسٹ سے کھڑے ہوئے

گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1ہزار81ہوگئی

ریاض:دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے والی مزید اموات میں نصف سے زیادہ غیر رجسٹرڈ حاجی تھے اور ان