بینک آف انگلینڈ ماہانہ ریویو میں شرح سود بدستور 5.25 فیصد

لندن:بینک آف انگلینڈ نے اپنے ماہانہ ریویو میں شرح سود بدستور5.25فیصد رکھی ہے۔ بینک کی مانیٹری کمیٹی کے کل نومیں سے سات ممبران نے شرح سود برقرار رکھنے جبکہ دو نے کم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ۔ بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی نے کہا

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی،سعودی وزیر ٹرانسپورٹ

ریاض: رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں گے۔ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ ولاجسٹک سروس صالح الجاسر نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حج 2024 میں جدید ٹیکنالوجیز سے استفادہ کرتے ہوئے فضائی ٹیکسیاں اورڈرونز کا

سعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں کویت، قطر، امارات، ترکیہ اور پاکستان مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت، قطر،

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی خلاف پرُتشدد احتجاج، سب انسپکٹر شہید، 16 اہلکار زخمی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جاری شدید احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی اور فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 16 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق عوامی ایکشن

غیرقانونی تارکین وطن کا کروز بحری جہازوں کے ذریعے آئرلینڈ میں داخلے کا انکشاف

لندن:پناہ کے متلاشی غیرقانونی تارکین وطن برطانیہ سے کروز بحری جہازوں کے ذریعے آئرلینڈ میں داخل ہونے اور اس کے لئے ہزاروں یورو ادا کر رہے ہیں۔تارکین وطن کا کہنا ہے کہ وہ آئرلینڈ میں خود کو زیادہ محفوظ تصور کرتے ہیں کیونکہ انگلینڈ میں وہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں 143 ممالک نے حق جبکہ 30 ممالک نے

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کو معاشی استحکام کے باوجود خطرات سے خبردار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ملک کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری پاکستان کی کنٹری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ

برطانیہ میں جعل سازوں نے GCSE اور اے لیول کے جعلی پرچے فروخت کرنا شروع کردیئے

لندن :سوشل میڈیا سائیٹس پر اسکولوں کے امتحانات میں جعل سازی ختم کرنے کا مطالبہ، امتحانی بورڈز کا کہناہے کہ جعل سازوں نےGCSE اور اے لیول کے جعلی پرچے فروخت کرنا شروع کردئے ہیں جس کا سدباب کیاجانا چاہئے۔ ٹک ٹاک اور انسٹا گرام کا کہناہے کہ وہ

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، امریکا

واشنگٹن :امریکی وزارت خارجہ کی پریس ریلیز میں آئی ایس پی آر کے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ملوث ہونے کے بیان پر اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی پریس ریلیز میں کہا گیا

ذہنیت کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نہ کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی ڈیل، آرمی چیف

راولپنڈی/لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نو مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جاچکا ہے تاہم اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ