16ریل کمپنیوں کے ڈرائیور بینک ہالی ڈے ویک سے ہڑتال شروع کرینگے

لندن،16ریل کمپنیوں کے ڈرائیور تنخواہوں کے دیرینہ تنازعہ حل کرانے کیلئے مئی میں بینک ہالی ڈے ویک سے ہڑتال شروع کریں گے،Aslef یونین کے ارکان6مئی سے مختلف آپریٹرز اور اوورٹائم کی بندش کے خلاف 7, 8اور 9 مئی سے 6روزہ ہڑتال کریں گے ،یونین کا

امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار

نیویارک: امریکا کی یونیورسٹیوں میں اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی، نیویارک کے شہر بروکلین میں ہزاروں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے ، جن میں خود یہودی طلبہ بھی شامل تھے۔ مظاہرین نے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کو ختم کرنے کا

ملکی ترقی کیلئے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہونگے، وزیراعظم شہباز شریف

کراچی: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی

اسکول میں نماز پر پابندی کا کیس جیتنے والی ہیڈ ٹیچر کی سویلا بریورمین پر تنقید

لندن:ایک ہیڈ ٹیچر جس نے نماز کی رسومات پر پابندی کے حوالے سے ہائی کورٹ میں مقدمہ جیتا تھا، اس نے اپنے سکول کو سیاسی فٹ بال کے طور پر استعمال کرنے پر سویلا بریورمین پر تنقید کی ہے۔سابق ہوم سیکرٹری نے شمالی لندن کے برینٹ میں مائیکلا کمیونٹی

عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی سمت درست ہے، عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال پر بحث کے دوران سودی بینکاری پر ہونے والی تقاریر

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے

چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چین

بیجنگ: سی پی سی کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چین (سی پی سی) کی وائس منسٹر سن ہائی ین نے کہا ہے کہ چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں،

پاکستان ایران کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں اور تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے کی توثیق کردی گئی، پاک ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کے لیے آٹھ شعبہ جات میں مفاہمتی

برطانیہ کی ورکرز پارٹی کے رہنما جارج گیلووے کی بیڈ فورڈ شائر پولیس اینڈ کرائم کمشنر کی انتخابی مہم…

لوٹن:برطانوی پارلیمنٹ ہو، میڈیا یا عوامی اجتماعات جارج گیلو وے ہی ایک ایسا نام ہے جو نہ صرف حکومت کی فلسطین مخالف پالیسیوں کے خلاف بولتے ہیںورکر پارٹی آف گریٹ بریٹن نئی سیاسی جماعت لیبر اور ٹوری کے لیے مستقل میں خطرہ ثابت ہو سکتی ہے ۔ حال

پاکستان پریس کلب لٹریری اینڈ کلچرل فورم کا قیام،سینئر صحافی ساجد یوسف چیئرمین منتخب

لندن/میرپور (سجاد جرال) پاکستان پریس کلب لٹریری اینڈ کلچرل فورم کا قیام ، سینئر صحافی ساجد یوسف چیئرمین منتخب، فورم کے قیام کا اعلان پاکستان پریس کلب (یو کے ) کے نو منتخب صدر ارشد رچیال نے کیا ، لٹریری اینڈ کلچرل فورم برطانیہ بھر میں