مخصوص نشست کیس : فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست تاخیری حربہ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں عمل درآمد نہ ہونے اور الیکشن کمیشن کی متفرق درخواست کو تاخیری حربہ قرار دے دیا، آٹھ اکثریتی ججز نے کہا ہے کہ درخواست دائر کرنا نہ صرف فیصلے پر عمل درآمد میں تاخیری حربے اختیار کرنا ہے

ایک کروڑ پنشنرز کو سردیوں میں 300 پونڈ انرجی ریلیف نہیں ملے گا

لندن:ایک کروڑ پنشنرزکو سردیوں میں 300پونڈ انرجی ریلیف نہیں ملے گا تاہم چیئرٹی تنظیموں اور ارکان پارلیمنٹ کے مطالبے پر کورونا امداد میں ایک بار پھرتوسیع کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق ہاؤس آف کامنز کی لیڈر لوسی پاؤل نے حکومت کے اس موقف کو

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق امریکی مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندی سے متعلق سوال کے جواب میں ملکی پالیسی واضح کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا

سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردینگے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا

لندن:پناہ گزینوں کو واپس آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ

لندن:برطانیہ کی نومنتخب لیبر پارٹی کی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پناہ گزینوں کو واپس ان کے آبائی ممالک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے3سالہ ڈی پورٹ پروگرام کے پہلے مرحلے میں رواں سال کے

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کوبڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو انتخاب میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کے ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کے سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو صدارتی انتخاب میں مسلمانوں کے 29.4 فیصد ووٹ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بارکمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 3.32 روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق رات بارہ

پاکستان کیساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور ختم ہوچکا،بھارت

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بلا تعطل بات چیت کا دور اب ختم ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفارت کار راجیو سیکری کی کتاب ‘اسٹریٹجک کننڈرمس: ری شیپنگ انڈیاز فارن پالیسی’ کے اجراء کے دوران پاکستان کے

پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن سروس متعارف کرادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی آن لائن سروس جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کاروبار کے بلا تعطل اور محفوظ آپریشنز کو یقینی بنانے کے لئے سافٹ ویئر

برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن کا ای سگریٹ کے تمام ذائقوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لندن: ڈاکٹروں کی تنظیم برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوانوں میں ویپنگ کے رجحان سے نمٹنے کے لئے ڈسپوزایبل ای سگریٹ اور اس کے تمام ذائقوں پر مکمل پابندی کے لئے قانون سازی کی جائے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم رشی